کویت میں فلسطینی تارکین وطن کی خون کے عطیات جمع کرنے کی مہمجمعہ-24-اپریل-2020کویت میں فلسطینی تارکین وطن نے کرونا کی بیماری کی روک تھام اور کرونا کے بیماروں اور دوسرے مریضوں کی مدد کے لیے خون کے عطیات جمع کرنے کی مہم شروع کی ہے۔