جمعه 15/نوامبر/2024

عطیات

دی گارڈین: بی بی سی نے غزہ کے لیےامداد کی اپیلیں روک دیں

برطانوی اخبار ’گارڈین‘ نے کہا ہے کہ برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے غزہ کے رہائشیوں کے لیے انسانی ہمدردی کی اپیل کی اشاعت بند کر دی۔ بی بی سی کو خدشہ ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی تباہی کی جنگ کے حامیوں کی طرف سے پرتشدد ردعمل سامنے آسکتا ہے کو قتل عام اور جنگ کو جاری رکھنے کے حامی ہیں۔

ڈچ کھلاڑی انور الغازی کا غزہ کے بچوں کے لیے پانچ لاکھ یورو کا عطیہ

مراکشی نژاد ڈچ کھلاڑی انور الغازی نے غزہ کے بچوں کی مدد کے لیے پانچ لاکھ یورو فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جو کہ جرمن فرسٹ ڈویژن میں مقابلہ کرنے والے کلب مینز سے ملنے والی رقم کا ایک تہائی ہے۔

’بھکاری مافیا‘ مستحقین اور خیراتی عمل کے لیےتباہ کن!

دنیا بھر کی طرح فلسطینی قوم کو بھی منظم بھکاری مافیا کا سامنا ہے۔ لوگوں سے لپٹ لپٹ کر بھیک مانگنے اور دست سوال دراز کرنے والے یہ پیشہ ور بھکاری حقیقی معنوں میں ’ننگ آدمیت‘ ہیں۔ ان کی وجہ سے مستحق نادار شہری اور خیراتی عمل دونوں بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔

یورپی یونین کی پابندیوں کا جواب،فلسطینیوں کے لیے عطیات جمع کرنے کی مہم

حال ہی میں اسکاٹ لینڈ کے ’’سلٹیک اسپورٹس فین کلب‘‘ نے یورپی یونین کی طرف سے دو فلسطینی فلاحی اداروں پر پابندیوں کے نفاذ کے جواب میں انہی اداروں کے لیے عطیات جمع کرنے کی منفرد مہم شروع کی ہے۔