
فلسطینی دوشیزہ نے خاکوں کی مدد سے حالات کی کس خوبصورت سے عکاسی کی؟
منگل-26-فروری-2019
فلسطین کی 26 سالہ ایک نوجوان دوشیزہ نے آرٹ اور فن کے ذریعے روز مرہ کے سماجی حالات واقعات انتہائی خوبصورتی اور دلفریبی کے ساتھ پیش کرکے چار دانگ عالم میںاپنی شہرت کو چار چاند لگا دیے