
غیریہودی خواتین کی عصمت ریزی کاحامی پیشوا اسرائیلی فوج کاچیف ربی مقرر
بدھ-13-جولائی-2016
اسرائیلی فوج نے متنازع یہودی ربی کرنل ایال کریم کو فوج میں چیف ربی کے عہدے پر تعینات کیا ہے۔ ایال کریم نے اپنے اس بیان سے شہرت پائی تھی جس میں اس نے کہا تھا کہ یہودیوں کے لیے غیریہودی خواتین کی عصمت دری جائز ہے۔