اسرائیل کی’عسقلان’ جیل میں قید 50 فلسطینی اسیران دوسری جیلوں میں منتقل
منگل-2-جولائی-2019
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے 'عسقلان' جیل میں قید 50 فلسطینی اسیران کو دوسری جیلوں میں منتقل کر دیا ہے۔