جمعه 15/نوامبر/2024

عسقلان

عسقلان پر راکٹ حملے غزہ میں مزاحمت کی طرف سے پیغام ہے: تجزیہ نگار

فلسطین کے عسکری اور تزویراتی امور کے ماہر میجر جنرل محمد الصمادی نے کہا ہے کہ مقبوضہ عسقلان شہر اور غزہ کی پٹی کے اطراف کی بستیوں پر مزاحمتی راکٹ حملے اسرائیلی قابض دشمن کے خلاف مزاحمت کے عسکری اور سیاسی پیغام کی نمائندگی کرتے ہیں۔

گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے ایک صہیونی ہلاک، دو زخمی

عبرانی ذرائع کے مطابق اتوار کی رات عسقلان (1948 میں مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں) میں ایک کار بم دھماکے میں ایک اسرائیلی آباد کار ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔

القسام نے 5 منٹ میں عسقلان شہر پر137 راکٹ داغ کر دشمن کو حیران کردیا

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے بتایا ہےکہ منگل کے روز القسام بریگیڈ نے اسدود اور عسقلان شہروں پر پانچ منٹ میں 137 راکٹ داغ کر دشمن پر اپنی عسکری صلاحیت ثابت کردی ہے۔

راکٹ حملوں کے خوف سے نیتن یاھو کا عسقلان شہر کا انتخابی دورہ منسوخ

اسرائیلی ذرائع ابلاگ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نےانتخابی مہم کے دوران جنوبی فلسطینی شہر عسقلان کا دورہ کرنا تھا مگر ان کا یہ دورہ فلسطینیوں کے ممکنہ راکٹ حملوں کے خطرے کے پیش نظر منسوخ‌ ہوگیا۔

غزہ کے قریب اسرائیلی فوج کی مشقیں

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے قریب عسقلان شہر میں بڑے پیمانے پرفوجی مشقیں شروع کی ہیں۔

اسرائیلی حکام نے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینیوں کے مطالبات مان لیے

اسرائیلی حکام نے 'عسقلان' جیل میں قید 33 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال کے دوران ان کے مطالبات تسلیم کرلیے جس کے بعد انہوں نے بھوک ہڑتال ختم کردی ہے۔

اسرائیل فلسطینی میزائل حملوں سے ہونے والا نقصان چھپا رہا ہے

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کی جارحیت کے جوب میں فلسطینی مزاحمت کاروں‌ نے جوابی میزائل حملوں کا دائرہ بئر سبع اور عسقلان شہروں تک بڑھا دیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ صہیونی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی سے داغے گئے میزائلوں اور راکٹوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان کو دانستہ طورپر چھپایا جا رہا ہے۔