اسرائیلی میڈیا میں عیسائی پادری کی کردار کشی کی مذموم مہم!
پیر-14-اگست-2017
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی جانب سے فلسطین کے ممتاز عیسائی مذہبی رہ نما کو ان کے دورہ شام اور وہاں پر مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی پابندیوں کے خلاف اصولی موقف اختیار کرنے پر سخت تنقید اور غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔