
اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں قصبے کے داخلی دروازے کو بند کر دیا
منگل-20-اگست-2019
قابض اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ شہر کے مشرق میں عزون قصبے کے داخلی دروازے کو بند کر دیا۔
منگل-20-اگست-2019
قابض اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ شہر کے مشرق میں عزون قصبے کے داخلی دروازے کو بند کر دیا۔
جمعرات-11-اپریل-2019
قابض اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ کے مشرق میں عزون قصبے کے مرکزی داخلی دروازے کی مسلسل پندرھویں روز بند رکھا۔
جمعرات-23-نومبر-2017
قابض صہیونی فوج نے غنڈہ گردی اور منظم دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر قلقیلیہ میں عزون کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے، انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور توہین آمیز سلوک کرتے ہوئے کئی فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔