عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ میں بعض گروہ تشدد کے ذمہ دار ہیں:عزام الاحمد
بدھ-1-مارچ-2017
لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ ’عین الحلوۃ‘ میں گذشتہ روز کشیدگی کے واقعے پر فلسطینی سیاسی جماعتوں کی طرف سے شدید تشویش کا اظہارکیا گیا ہے۔ تحریک ’فتح‘ نےعین الحلوۃ پناہ گزین کیمپ میں گذشتہ روز ہونے والی کشیدگی، فائرنگ اور ایک بچے کی شہادت کی ذمہ داری لبنان کے بعض مقامی گروپوں پرعاید ہوتی ہے۔