
صہیونی فلسطینی قوم کے عزم استقلال کو شکست دینے میں ناکام رہا: حماس
اتوار-24-فروری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے کہاہے کہ صہیونی دشمن نے قبلہ اول اور اس کے تاریخی دروازے'باب رحمت' پرقبضہ جمانے کی مذموم کوشش کی تھی مگر فلسطینی قوم کے عزم استقلال کے سامنے صہیونی دشمن بری طرحناکام ہوا۔