’اونروا‘ کی ماہ صیام میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ’فنڈ ریزنگ‘ مہمجمعہ-1-جون-2018اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ نے ماہ صیام کے دوران فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے عالمی فنڈ ریزنگ مہم شروع کی ہے۔