
عیدان الیگزینڈر کی رہائی امریکہ سے رابطوں اور ثالثوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے: حماس
منگل-13-مئی-2025
مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ امریکی نژاد اسرائیلی فوجی عیدان الیگزینڈر کی رہائی قابض اسرائیلی جارحیت یا فوجی دباؤ کا نتیجہ نہیں بلکہ یہ سنجیدہ سفارتی روابط اور ثالثی کی کوششوں کا ثمر ہے۔ حماس نے منگل کے روز جاری کیے گئے مختصر مگر اہم […]