
یہودی ربی پرحملے کے الزام میں فلسطینی شہری کو قید اور جرمانے کی سزا
جمعرات-23-جولائی-2020
اسرائیل کی القدس میں قائم ایک فوجی عدالت نے شہر سےتعلق رکھنے والے ایک شہری عرین الزعانین کو پانچ ماہ قید اور پانچ ہزار شیکل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ زعانین پر انتہا پسند یہودی ربی یہودا گلیک پر قاتلانہ حملے کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔