اسرائیلی فوج نے الخلیل کے سابق گورنر کو حراست میں لے لیابدھ-28-فروری-2018اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے سابق گورنرعریف روبین عبدالحلیم الجعبری کو حراستی مرکز میں طلب کرنے کے بعد گرفتارکرلیا۔