عروب کیمپ: اسرائیلی آبادکار نے فلسطینی لڑکی گاڑی تلے کچل دیاتوار-9-جولائی-2017مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی علاقے میں واقع العروب مہاجر کیمپ کے داخلی راستے کے قریب ایک یہودی آبادکار نے گاڑی فلسطینی لڑکی کو مار دی جس کے نتیجے میں لڑکی زخمی ہوگئی۔