
غزہ میں یاسر عرفات ہوائی اڈے پر قطری کمیٹی کا دفتربنانے کی تردید
بدھ-31-مئی-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حکومت کی جانب سے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت نے غزہ میں یاسرعرفات ہوائے اڈے کی جگہ پرقطری کمیٹی کا مستقل دفتر قائم کیا ہے۔