’بغیراجازت‘ مکان بنانے پر فلسطینیوں کی مشکیں کسنے کی صہیونی سازش
منگل-31-جنوری-2017
اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطینی شہریوں پرنت نئی پابندیاں عاید کرنے کی ظالمانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس اور اندرون فلسطین میں اسرائیلی حکومت کی اجازت کے بغیر مکان تعمیر کرنے والے فلسطینی عرب شہریوں کو قید اور بھاری جرمانوں کی سزائیں دی جائیں گی۔