عرب پارلیمنٹ کی بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتیمنگل-25-اپریل-2017عرب ممالک کی نمائندہ پارلیمان نے اسرائیلی زندانوں میں اپنے حقوق کے لیے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔