جمعه 15/نوامبر/2024

عرب پارلیمان

فلسطینی علاقوں کو مقبوضہ کہنے کا آسٹریلیا کا فیصلہ خوش آئند ہے

عرب پارلیمنٹ انہوں نے بغیر کسی تاخیر یا ہچکچاہٹ کے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہوئے اس فیصلے کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

عرب پارلیمنٹ غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کی مہم چلائے: خلیل عطیہ

اردنی پارلیمنٹ کے رکن اور عرب پارلیمنٹ کے نائب صدر خلیل عطیہ نے عرب پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ اور اس کی پارلیمانی کمیٹیاں فوری طور پر غزہ کے گرد اسرائیلی سولہ سالہ محاصرے کو ختم کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

فلسطینی قیدیوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا جائے: عرب پارلیمنٹ

عرب پارلیمنٹ نے تمام بین الاقوامی اداروں اور متعلقہ انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابض اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور قیدیوں کو فوری رہا کرنے کے لیے ایک سنجیدہ بین الاقوامی اقدام کا آغاز کریں۔

فلسطین کے حوالے سے دنیا کا دوہرا معیار ناقابل قبول ہے: عرب پارلیمان

عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر عادل العسومی نے مسئلہ فلسطین اور یوکرینی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر دوہرے معیارات پر تنقید کرتے ہوئے بین الاقوامی انصاف کے حصول کے لیے تمام مسائل سے نمٹنے کے لیے متحد عالمی معیارات پر زور دیا۔

عرب پارلیمنٹ کی القدس میں یہودیوں کے فلیگ مارچ کی شدید مذمت

عرب ممالک کی نمائندہ پارلیمنٹ نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کے اشتعال انگیز فلیگ مارچ کی شدید مذمت کرتےہوئے اس کے تمام نتائج کی ذمہ داری اسرائیلی ریاست پرعاید کی ہے۔

عرب پارلیمانی اتحاد کی الخلیل میں یہودی آبادکاری کے منصوبے کی مذمت

عرب ممالک کے نمائندہ پارلیمانی اتحاد نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے ایک نئے اشتعال انگیز منصوبے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

عرب ارکان کی کامیابی نے اسرائیلی سیاست میں زلزلہ برپا کر دیا

اسرائیل کےایک کثیرالاشاعت اخبار'ہارٹز'نے اپنی رپورٹ میں دو مارچ کو کنیسٹ کے انتخابات میں عرب کمیونٹی کے 16 ارکان کی کامیابی پر سخت حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اس کامیابی کو اسرائیلی سیاسی میں 'زلزلہ' قرار دیا ہے۔

عالمی برادری فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کے وعدے پورے کرے: عرب پارلیمان

عرب پارلیمنٹ نے قاہرہ میں منعقدہ اپنے اجلاس میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کو حق خود اردایت دلانے کے لیے اپنی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی ذمہ داریاں پوری کرے، تاکہ فلسطینی عوام کو حق خودارادیت کے ساتھ ان کے تمام جائزحقوق ،آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اور مقبوضہ بیت المقدس کو اس ریاست کا دارالحکومت بنایا جاسکے۔

القدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے والے ممالک فیصلہ واپس لیں

عرب پارلیمان نے جمہوریہ ہنڈوراس اور 'ناورو' سمیت دوسرے ممالک کی طرف سے القدس کوتسلیم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان ممالک پر اپنے فیصلے تبدیل کرنےپرزور دیا ہے۔