"عرب ٹی وی پرنشر ہونے والا ‘ام ھارون’ ٹی وی ڈارمہ تاریخی جرم ہے”اتوار-26-اپریل-2020سعودی عرب کے 'ایم بی سی' ٹی وی پرنشر ہونے والے'ام ھارون' نامی ایک متنازع ٹی وی ڈرامے پرفلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام