
اسرائیل سے تعلقات روکنے کے لیے ھنیہ نے4 نکاتی فارمولہ پیش کردیا
اتوار-21-فروری-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور قابض دشمن ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کی کوششوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چار نکاتی فارمولہ پیش کیا ہے۔