پنج شنبه 01/می/2025

عرب لیگ

عرب لیگ کا الخلیل شہر میں عالمی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہ

عرب لیگ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی تاریخی شہر الخلیل میں مقدس مقامات کے تحفظ اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی روک تھام کے لیے بین الاقومی امن فوج کے دستے تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

عرب لیگ نے امریکی منصوبہ’صدی کی ڈیل’ مسترد کر دیا

عرب لیگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیش کردہ ’مشرقِ اوسط امن منصوبہ‘ مسترد کردیا ہے اور اس کو فلسطینیوں کے لیے یکسر غیرمنصفانہ قراردیا ہے۔

امریکی منصوبے میں فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق برباد کیے گئے: عرب لیگ

عرب لیگ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے منگل کے روز اعلان کردہ امن منصوبے میں فلسطینیوں کے حقوق پامال کیے گئے ہیں۔

لیبیا کی مدد کرنا فرض ہے، عرب لیگ کاموقف مسترد: ایردوآن

ترکی نے عرب لیگ کی طرف سے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر خلیفہ حفتر کی قیادت میں سرگرم باغی فوج کی طرابلس پر چار اپریل سے جاری چڑھائی پر خاموشی کو ترکی نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

عرب لیگ کا ‘آئی سی سی’ کے فیصلے کا خیر مقدم

عرب لیگ نے عالمی عدالت انصاف کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی تحقیقات کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔

القدس میں تجارتی دفتر کے قیام کے اعلان پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس

برازیل کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی ریاست کی خوش نودی کے حصول کے لیے تجارتی مرکز کے قیام کے اعلان پر آج قاہرہ میں عرب لیگ کے مستقل مندوبین کا ہنگامی اجلاس ہو رہا ہے۔ اجلاس میں القدس شہر میں برازیل کے غیرقانونی اور اشتعال انگیز اعلان کے مضمرات اور اس کے تدارک کے لیے اقدامات پرغور کیاجائے گا۔

قضیہ فلسطین کا ضیاع، عالمی برادری کو بھاری قیمت چکانا ہوگی: ابو الغیط

عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے کہا ہے کہ 'قضیہ فلسطین اپنا وجود کھو چکا ہے، عالمی برادری کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑسکتی ہے'۔

‘اونروا’ کے مینڈیٹ میں توسیع فلسطینی پناہ گزینوں کی فتح ہے: عرب لیگ

عرب لیگ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی 'اونروا' کے مینڈیٹ میں توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔

فلسطینی قوم کو اسرائیلی مظالم سے تحفظ دلایا جائے:عرب لیگ

عرب لیگ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جاری وحشیانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

عرب لیگ کی شام میں ترکی کی فوجی کارروائی شدید مذمت

عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے بُدھ کے روز ترکی کی شام کی سرزمین کے اندر گھس کرفوجی آپریشن شروع کرنے کے منصوبوں کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس سے شام کے اتحاد کو خطرہ لاحق ہے۔ نیز یہ آپریشن شام کی سلامتی اور انسانی صورتحال میں مزید بگاڑ کا راستہ کھولنے کا موجب بنے گا۔