
عرب لیگ کی یہودیوں کے 2500 گھروںکی تعمیر کے اعلان کی شدید مذمت
جمعہ-22-جنوری-2021
عرب لیگ نے اسرائیل کی طرف سے بیت المقدس اور غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2500 گھروں کی تعمیر کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔
جمعہ-22-جنوری-2021
عرب لیگ نے اسرائیل کی طرف سے بیت المقدس اور غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2500 گھروں کی تعمیر کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔
جمعہ-11-دسمبر-2020
عرب لیگ نے اسرائیلی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ جیلوں میں ڈالے گئے تمام فلسطینیوں کو رہا کرے۔
جمعرات-12-نومبر-2020
عرب لیگ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیلوں میں قید فلسطینیوں کو ان کے تمام آئینی اور قانونی حقوق کی فراہمی یقینی بنائے۔
ہفتہ-26-ستمبر-2020
فلسطین کی جانب سے عرب لیگ کی صدارت قبول کرنے سے انکار کے بعد قطر نے بھی عرب لیگ کے 154 ویں وزارتی کونسل کی صدارت قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔
ہفتہ-12-ستمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ عرب لیگ کا اسرائیلی ریاست کی طرف جھکائو خطرناک نتائج پر منتج ہوسکتا ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ عرب لیگ میں امارات اوراسرائیل کے درمیان تعلقات کی مخالفت میں پیش کی گئی قرارداد ناکام کرنا شرمناک پیش رفت ہے جس سے عرب لیگ کے تاریخی موقف میں کھلے انحراف کا پتا چلتا ہے۔
ہفتہ-12-ستمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے باور کرایا ہے کہ دو روز قبل عرب لیگ کے وزرا خارجہ سطح کے اجلاس میں فلسطینی کاز کی حمایت میں پیش کی گئی قرارداد ناکام بنا کر عرب لیگ نے اسرائیلی ریاست کے موقف کی ترجمانی کی ہے۔
ہفتہ-12-ستمبر-2020
حال ہی میں عرب لیگ میں فلسطینی نصب العین کی حمایت اور صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات نارمل کیے جانے کے خلاف لیگ کے وزراء خارجہ کی سطح پر منعقدہ اجلاس میں قرارداد پیش کی گئی مگر عرب لیگ پرصہیونیت نوازوں کی اکثریت نے اس قراردادوں کو ناکام بنا دیا۔
جمعہ-4-ستمبر-2020
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی کی جانب سے فلسطینیوں کی اقتصادی اور معاشی ناکہ بندی ناقابل قبول ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کرونا کی وبا میں فلسطینی علاقوں کی ناکہ بندی سے فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ فلسطینیوں کی مدد عرب لیگ کے ایجنڈے میں سر فہرست ہے۔
جمعرات-11-جون-2020
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبےکے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے قضیہ فلسطین کے خلاف صہیونی ریاست کی سازشوں، امریکی سرپرستی میں فلسطینی شہروں پر اسرائیلی قبضے، یہودی آباد کاری، القدس کی بازیابی اور صہیونی توسیع پسندی کے خلاف عرب سربراہان پرمشتمل ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
منگل-24-مارچ-2020
عرب لیگ نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل پرفلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کے لیے دبائو ڈالیں۔ عرب لیگ نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ نئے کرونا وائرس کے نتیجے میں اسرائیلی عقوبت خانوں میں غیرانسانی ماحول میں قید ہزاروں فلسطینیوں کی زندگیوں کوخطرہ ہے۔