
جنین میں اسرائیلی فوج جنگی جرائم اور گھناونے قتل عام کی مرتکب ہوئی
جمعہ-30-ستمبر-2022
عرب لیگ نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور جنین کیمپ کی گئی اسرائیل کی ظلم پر مبنی کارروائی کی مذمت کی ہے۔ عرب لیگ نے جنین میں کی گئی اس اسرائیلی کارروائی کو سنگین قتل عام اور جنگی جرم قراردیاہے۔