
مزاحمتی خاندانوں کی علاقہ بدری اسرائیل کا جنگی جرم ہے: عرب رکن کنیسٹ
جمعرات-20-دسمبر-2018
اسرائیلی کنیسٹ کے عرب رکن احمد الطیبی نے فلسطینی مزاحمتی خاندانوں کوجبری شہر بدری کے نئے ظالمانہ قانون کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو مزاحمتی کارروائیوں کی پاداش میں شہر بدر کرنے کا قانون جنگی جرم ہے۔