عرب رکن پارلیمان کی سزا میں تخفیف روکنے لیے نیا صیہونی قانونپیر-15-اکتوبر-2018اسرائیلی پارلیمنٹ ایک نئے مسودہ قانون پر غور کی تیاری کررہی ہے جس کے تحت زیر حراست عرب رکن پارلیمنٹ باسل غطاس کی سزا میں تخفیف کو روکنا ہے۔