عرب حکمران القدس کےدفاع میں مجرمانہ لاپرواہی کے مرتکبمنگل-16-جنوری-2018مراکش کی ایک بڑی سیاسی جماعت ’عدل واحسان‘ نے فلسطینی قوم کے ساتھ مکمل ہمدردی اوریکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عرب ملکوں کی حکومتوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔