
‘بہترین عرب تخلیق کار’ کے کا مقابلہ فلسطینی طالبہ کے نام
بدھ-13-فروری-2019
ایک فلسطینی طالبہ نے سال 2018ء کے'بہترین عرب تخلیق کار' کے مقابلے میں چار گولڈ میڈل لے کر اپنی صلاحیت کا لوہا منوا لیا۔"The Arabs Group" نامی گروپ کی طرف سے عرب تخلیق کار کے مقابلے کا اہتمام برطانیہ کے صدر مقام لنن میں کیا گیا۔