
اسرائیلی نسل پرستی، جامعات میں عرب برادری مسلسل نظرانداز
پیر-28-اکتوبر-2019
اسرائیلی ریاست کی مجرمانہ نسل پرستی کے مظاہر ہرشعبہ ہائے زندگی میں دیکھے جا رہے ہیں۔ ایک فلسطینی تجزیہ نگارکا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کے ماتحت جامعات میں بھی نسل پرستی کے مظاہرے کھلے عام دیکھے جا رہے ہیں۔ اساتذہ کی بھرتیوں میں بھی نسل پرستی برتی جاتی ہے۔