’قتل کیسز کی تحقیقات روکنا فلسطینیوں کی نسل کشی کا سرٹیفکیٹ دینا ہے‘پیر-2-مئی-2022سنہ 1948ء کی جنگ میں اسرائیلی ریاست کے زیر تسلط آنے والے فلسطینی علاقوں میں گذشتہ کئی سال سے مقامی عرب اقلیت کے خلاف قتل عام کا بازار گرم ہے۔