عرب اتحادی فوج نے یمن میں جیل پرقیامت ڈھادی،50 ہلاک،100 زخمیپیر-2-ستمبر-2019یمن میں صدر عبد ربہ منصور ھادی کی حامی عرب اتحادی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے ہیں۔