جمعه 15/نوامبر/2024

عرب اتحاد

سعودی عرب نے ارامکو حملوں کے’ثبوت’ پیش کردیے

عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ سعودی آرامکو کی دو تنصیبات پر حملہ یمن سے نہیں کیا گیا تھا جبکہ ایران نے ایسا ثابت کرنے کی بھرپور سعی کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ حملے میں استعمال کیے گئے ڈرونز بھی حوثی ملیشیا کے استعمال شدہ ڈرونز سے بالکل مختلف تھے۔

’قومیت‘ کا قانون منظور کرنے پر اسرائیل کا محاسبہ کیا جائے: عرب اتحاد

صہیونی ریاست میں عرب کمیونٹی کے نمائندہ عرب سیاسی الائنس نے صہیونی ریاست کی سرکاری پالیسی کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی پارلیمان سے صہیونی ریاست کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

کنیسٹ مین شامل عرب اتحاد کے سربراہ پر اسرائیلی وزراء کی تنقید مسترد

اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] میں عرب کمیونٹی کے نمائندہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد[عرب الائنس] نے اتحاد کے سربراہ کے خلاف اسرائیلی وزراء کی تنقید کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔

اسرائیل نے اریٹیریا سے یمن میں سرگرم عرب اتحاد جاسوسی شروع کر دی

اریٹیریا کے ذرائع ابلاغ نے حکام کےحوالے سے انکشاف کیا ہے کہ سرائیل کے ایک بلند پہاڑی علاقے پر اپنی رصدگاہ کے ذریعے یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحاد کی نقل وحرکت پر نظر رکھنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔