
اردن میں منعقدہ عرب ابلاغیات مقابلے میں دو انعامات القدس ٹی وی کے نام
اتوار-28-اگست-2016
اردن کے صدر مقام عمان میں حال ہی میں منعقدہ ہونے والے تیسری عرب ابلاغیات مقابلے میں فلسطین سے نشریات پیش کرنے والے ’’القدس سیٹلائیٹ نیوز چینل‘‘ نے چاندی اور کانسی کے دو تمغے جیت لیے۔