اندرون فلسطین میں عرب آبادی کی نسل کشی جاری، ایک اور فلسطینی قتلجمعرات-24-مارچ-2022طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ سنہ 1948ء کےمقبوضہ علاقے قلنسوہ میں نقاب پوش صہیونی ایجنٹوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام