پنج شنبه 01/می/2025

عراق

عراقی نوجوان نے اپنے اغواء کا ڈراما کیسے رچایا؟

عراق کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بغداد کے ایک شہری نے اپنے اغواء کا ڈرامہ رچا کراپنے والد سے ایک لاکھ ڈالر کا تاوان حاصل کرنے کی کوشش کی مگر اسے پکڑ لیا گیا۔

عراقی ارکان پارلیمان کی اسرائیل کے دوروں کے الزامات کی تردید

عراق کے ارکان پارلیمنٹ نے گذشتہ برس اسرائیل کے خفیہ دورں کے حوالےسے سامنےآنے والی اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے۔

گذشتہ برس عراق سے تین وفود نے صہیونی ریاست کے خفیہ دورے کیے

اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق سال 2018ء کے دوران عراق سے تین عرب وفود نے خفیہ طور پر تل ابیب کے دورے کیے تھے۔

عراق کے بصرہ شہر میں کرفیو کے باوجود احتجاج جاری

عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں سکیورٹی فورسز نے سیکڑوں احتجاجی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے براہ راست فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں چھے افراد ہلاک اور کم سے کم بیس زخمی ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی وزیر دفاع کی عراق پر بمباری کی دھمکی

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے عراق پربمباری کی دھمکی دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل عراق میں بڑھتی ایرانی سرگرمیوں سے مشوش ہے اور ہم کسی بھی وقت عراق میں ایرانی تنصیبات پر بمباری کرسکتے ہیں۔

حیدر العبادی اور مقتدیٰ الصدر کا سیاسی اتحاد کا فیصلہ

عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی اور الصدر گروپ کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے ہفتے کے روز سیاسی اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ عراق کی سیاست میں اس اتحاد کو حکومت سازی کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے۔

عراق:اسپیکر کا دوبارہ پارلیمانی انتخابات کرانے کا مطالبہ

عراقی پارلیمان کے سبکدوش ہونے والے اسپیکر سلیم الجبوری نے ملک میں دوبارہ پارلیمان انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کردیا ہے۔

’یوم القدس‘ کے موقع پر عالم اسلام میں فلسطینیوں سے یکجہتی مظاہرے

فلسطین سمیت کل جمعہ کے روز پوری مسلم دنیا میں’عالمی یوم القدس‘ کی مناسبت سے لاکھوں فراد نے ہزاروں مقامات پرفلسطینیوں کی حمایت میں جلوس نکالے اور ریلیاں منعقد کیں۔

عراق کے پارلیمانی انتخابات میں منظم اور خوفناک دھاندلی ہوئی: یو این

اقوام متحدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 12 مئی کو عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مسلح گروپوں نے کھل کر مداخلت کی۔ ووٹروں کو ڈرایا دھمکایا گیا اور منظم انداز میں دھاندلی کی گئی۔

عراق میں ’موت‘ میں گھرے فلسطینی پناہ گزینوں کی کتھا!

سنہ 2003ء میں امریکا کی عراق پر یلغار کے بعد عراق میں پناہ گزین فلسطینیوں کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہونا شروع ہوا۔ فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات اور ان پر ڈھائے جانے والےمظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔