پنج شنبه 01/می/2025

عراق

عراق میں فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ

عراق میں جب سے کرونا وائرس کی وجہ سے کرفیو، لاک ڈائون اور پابندیوں کا نفاذ کیا ہے بغداد اور دوسرے شہروں میں رہائش پذیر فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات بھی دوچند ہوگئی ہیں۔

عراق کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کا انجام کیا ہوگا؟

یہ سنہ 2006ء میں سردیوں کی ایک رات تھی جب نقاب پوش ملیشیا کے مسلح جنگجوئوں نے بغداد میں رہائش پذیر ایک فلسطینی پناہ گزین خالد مصطفیٰ محمود کی رہائش گاہ پرچھاپہ مارا۔ یہ گروپ عراق پرامریکی یلغار کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ملیشیائوں میں سے ایک تھا۔ خالد مصطفیٰ محمود کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا تھا۔

عراق میں فلسطینی پناہ گزینوں کے آلام و مصائب

فلسطینی قوم صہیونی ریاست کے مظالم ریاستی جبر کے نتیجے میں اس وقت دنیا کے کئی دوسرے ملکوں میں نہ صرف بکھری ہوئی ہے بلکہ جہاں جہاں فلسطینی پناہ گزین کی حیثیت سے رہ وہے ہیں ان کی مشکلات اور مصائب میں کوئی کمی نہیں آ رہی۔

عراق میں 300 فلسطینی خاندانوں کو بے گھر ہونے کا خطرہ

عراق میں انسانی حقوق کےہائی کمیشن علی البیاتی کا کہنا ہے کہ عراق میں پناہ گزین کمیشن کی طرف سے رہائشی ضروریات کے لیے رقم کی فراہمی روکے جانے کے باعث تین سو فلسطینی خاندان بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار ہوگئے ہیں۔

عراق میں ایرانی حملوں میں11 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف

امریکی فوج کے ایک اعلان کے مطابق 8 جنوری کو عراق میں عین الاسد کے فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے میں زخمی ہونے والے 11 امریکی فوجیوں کا علاج مکمل ہو گیا ہے۔

عراق میں پرتشدد مظاہرے جاری،۔ مزید چار مظاہرین ہلاک درجنوں زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید چار مظاہرین ہلاک اور درجنوں سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

عراقی صدر کا قبل از وقت انتخابات کے مطالبے کی حمایت کا اعلان

عراق کے صدربرہم صالح نے جمعرات کے روز کہا کہ انہوں نے ملک میں مظاہروں کے بڑھتے ہوئے بحران پر قابو پانے کے لیے مُلک میں قبل از وقت انتخابات کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے ملک میں مظاہرین کے خلاف تشدد کرنے کے واقعات کی تحقیقات کا بھی وعدہ کیا ہے۔

عراق میں پرتشدد مظاہرے، 15 ہلاکتیں، اسپتال زخمیوں سے بھر گئے

بغداد میں انسداد ہنگامہ آرائی فورس نے جمعرات کے روز درجنوں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ایک بار پھر ہوائی فائرنگ کی۔ یہ مظاہرین جمعرات کو علی الصبح کرفیو نافذ ہو جانے کے باوجود دارالحکومت کے وسط میں واقع تحریر اسکوائر پر ٹائروں کو آگ لگانے میں مصروف تھے۔

الحشد ملیشیا کے مراکز پربمباری میں اسرائیل ملوث ہے:عراق

عراق کے وزیراعظم عادل عبد المہدی نے پیر کو الزام عاید کیا ہے کہ عراقی مزاحمتی تنظیم الحشد ملیشیا کے مراکز پربمباری میں اسرائیل ملوث ہے۔

عراق میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں الحشد کے 6 ارکان جاں بحق

عراق میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں الحشد ملیشیا کے کم سے کم چھ جنگجو جاں بحق ہوگئے۔