چهارشنبه 30/آوریل/2025

عراقیب

العراقیب گاؤں کی ایک بار پھر مسماری، 203 ہو گئیں

اسرائیلی فورسز نے 2000ء کے بعد سے مسلسل 203 ویں بار اور رواں سال میں ساتویں بار صحرائے نقب کے العراقیب گاؤں کو مسمار کر دیا۔

العراقیب کے باشندوں کی آزمائش ختم نہ ہوسکی، گاؤں ایک بار پھر مسمار

گذشتہ سات سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا تواتر کے ساتھ نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں ایک بار پھر مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے العراقیب کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے197 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔

اسرائیل نے عراقیب گائوں کو 182ویں مرتبہ مسمار کر دیا

صہیونی ریاست کے اہلکاروں نے ایک بار پھرسے مسلسل 182 ویں مرتبہ فلسطینی بدوئوں کے گائوں عراقیب کو مسمارکر دیا ہے۔

اسرائیل نے العراقیب قصبے کو 147 ویں بار نیست و نابود کر دیا

اسرائیلی حکام نے النقب صحرا میں فلسطینی خانہ بدوش قصبے عراقیب کے تمام گھروں کو 147 ویں بار مسمار کر دیا ۔

’العراقیب کے فلسطینی باشندے 138 ویں بار اپنے گھروں سے محروم

گذشتہ سات سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 138 ویں مرتبہ مسمار کر دیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 138 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔

’العراقیب ہزار بار بھی مسمار کیا تو ہم دوبارہ تعمیر کریں گے‘

فلسطینی قوم اپنے ارض وطن کے دفاع کے لیے مسلسل اور لازوال قربانیاں دیتی آرہی ہے۔ وطن سے محبت اور آباؤ اجداد کی سرزمین کے ساتھ وابستہ رہنے والے ایک مرد آہن کو ’صیاح الطوری‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

’العراقیب کے فلسطینی باشندے130 ویں بار اپنے گھروں سے محروم

گذشتہ سات سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 130 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 130 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔

فلسطینی قصبہ ’العراقیب‘123 ویں بارصفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا

گذشتہ پانچ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 123 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 123 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔

اسرائیلی عدالت سے عمر رسیدہ فلسطینی کو 10ماہ قید کی سزا

صہیونی ریاست کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے فلسطینی علاقے سے تعلق رکھنے والے عمر رسیدہ فلسطینی رہ نما کو 10 قید با مشقت اور رہائی کے بعد آبائی قصبے ’العراقیب‘ سے بے دخل ہونے کی سزا دی ہے۔

العراقیب قصبہ 102 ویں مرتبہ منہدم کردیا گیا

گذشتہ پانچ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 102 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 102 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔