اسرائیلی فوج نے تین نہتے فلسطینیوں کو بے دردی سے شہید کردیاہفتہ-2-اپریل-2022قابض اسرائیلی فوج نے کل جمعہ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں عرابہ چوک میں ایک کار میں سوار تین فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔