جنین پر اسرائیلی فوج کی چڑھائی میں فلسطینی نوجوان شہید، متعدد گرفتارجمعرات-15-ستمبر-2022مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک فلسطینی نو عمر جاں بحق ہو گیا۔
اہلِ غزہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صہیونی عزائم اور فتنہ و فساد کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں:حماس