اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی کو ایک سال قید کی سزاپیر-23-نومبر-2020اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی شہری عدی حسن الخطیب کو ایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔