اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچہ شہیدجمعرات-24-مئی-2018فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونےوالا ایک پندرہ سالہ لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔