
فلسطینی نوجوان عدی التمیمی کی شہادت کے سلسلے میں فلسطینیوں کی ہڑتال
جمعہ-21-اکتوبر-2022
اسرائیلی قابض فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان منگل کے روز شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ یہ جھڑپیں الخلیل اور بیت لحم سے ایک فلسطینی نوجوان عدی التمیمی کی شہات کے حوالے کی گئی ہڑتال کے دوران رپورٹ کی گئی ہیں۔