صہیونی حکام نے زیرحراست حماس رہ نما کو قید تنہائی میں ڈال دیاجمعہ-27-جنوری-2017قابض صہیونی حکام نے زیرحراست فلسطینی سیاست دان اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما عدنان یونس ابو تبانہ کو عقوبت خانے میں قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام