
فلسطینی سائنسدان و کارباری شخصیت کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات
منگل-23-جنوری-2018
فلسطین کے ایک ممتاز سائنسدان اور سرکردہ کاروباری شخصیت عدنان مجلی نے ایک وفد کے ہمراہ غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔