حماس کے رہنما عدنان الحصری کے گھر پر چھاپاپیر-5-دسمبر-2022فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورسز نے حماس کے اہم رہنما عدنان الحصری کو طولکرم پناہ گزین کیمپ میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کرگرفتار کر لیا۔