اسرائیلی عدالت میں سلوان کے 10 کا ٹرائل اور ظالمانہ حراستبدھ-23-نومبر-2022اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان سے 10 کم عمر فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد ان کا ظالمانہ ٹرائل جاری رکھا ہوا ہے۔
فلسطینیوں کی حمایت میں عدالتی چارہ جوئی روکنے کا اسرائیلی قانونجمعہ-12-مئی-2017اسرائیلی کابینہ کی آئینی کمیٹی آئندہ اتوار کو ایک نئے مسودہ قانون پر رائے شماری کرنے جا رہی ہے جس میں کسی بھی اسرائیلی کو فلسطینیوں کے حقوق کے لیے عدالتوں میں جانے یا فلسطینیوں کے دفاع کے لیے کسی بھی قسم کی عدالتی چارہ جوئی پر پابندی عاید کر دی جائے گہ۔