
فلسطینی اسیررہنما سے ملاقات کی درخواست پراسرائیلی عدالت خاموش
منگل-2-مئی-2017
فلسطین کے انسانی حقوق کے مندوبین اور وکلاء نے بتایا ہے کہ انہوں نے اسیر فلسطینی رہ نما کریم یونس سے ملاقات کے لیے اسرائیلی عدالت میں ایک درخواست دی تھی جس پر عدالت کی طرف سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔