دو فلسطینی معلمات کے عدالتی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع
پیر-25-ستمبر-2017
اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نےزیرحراست دو فلسطینی خواتین معلمات ھنادی الحلوانی اور خدیجہ خویص کی مدت حراست میں مزید تین دن کی توسیع کرتےہوئے انہیں جمعرات تک عدالتی تحویل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔