’عدم اطمینان کی لہر اسرائیلی فوج کے منصوبے کو ناکام بنا سکتی ہے‘
پیر-14-اگست-2023
اتوار کے روز اسرائیلی فوجی ذرائع نے فوج کے نئے سالانہ منصوبے پر فوجیوں اور ریزرو افسران میں عدم اطمینان کی لہر کے اثرات کے بارے میں اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔
پیر-14-اگست-2023
اتوار کے روز اسرائیلی فوجی ذرائع نے فوج کے نئے سالانہ منصوبے پر فوجیوں اور ریزرو افسران میں عدم اطمینان کی لہر کے اثرات کے بارے میں اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔
بدھ-26-جولائی-2023
اسرائیل میں نئی عدالتی ترامیم کی منظوری کے بعد بحران مزید بڑھ رہا ہے۔ حال ہی میں سینئر جوہری سائنسدانوں کے ایک گروپ نے اسرائیلی کنیسٹ کی طرف سے عدالتی ترامیم کی منظوری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدوں سے دستبردار ہونے اور استعفیٰ دینے کی دھمکی دی ہے۔
بدھ-26-جولائی-2023
عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے کہا ہے کہ ہزاروں ریزرو پائلٹوں کی جانب سے فوجی خدمات سے انکار کرنے کا خطرہ حقیقت بن گیا ہے اور فوج کی فضائی کارروائیوں پر اس مسترد ہونے کے اثرات واضح ہو گئے ہیں۔
منگل-25-جولائی-2023
عبرانی چینل "کان "نے پیر کی شام کو خبر دی ہے کہ اسرائیلی فضائیہ میں درجنوں پائلٹوں نے خدمات انجام دینا بند کر دی ہیں۔