
عباس ملیشیا کے بدمعاشوں کا فلسطینی جج پر وحشیانہ تشدد
اتوار-10-جون-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے ماتحت سیکیورٹی حکام نے ایک مقامی نوجوان جج پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے بعد غرب اردن میں وکلاء اور ججوں نے عدالتوں کا بائیکاٹ اور بہ طور احتجاج ہڑتال شروع کی ہے۔